ملتان میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ 2خواتین موقع پر جاں بحق فائرنگ کرنے والا ملزم فرار ,پولیس نے تحقیات شروع کردی
ملتان:سورج کنڈ روڈ پر گھریلو تنازعہ پر فائرنگ
فائرنگ کے نتیجہ میں 2خواتین موقع پر جاں بحق,جاں بحق خواتین میں27سالہ صائمہ,30سالہ شہناز شامل,پولیس ذرائع
جاں بحق دونوں خواتین کی ڈیڈ باڈی نشتر اسپتال منتقل,پولیس ذرائع
فائرنگ کرنے والا ملزم فرار,پولیس نے تحقیات شروع کردیں