سابق وفاقی وزیر سردار اسرار ترین نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا*

*
سابق وفاقی وزیر سردار اسرار ترین نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا*
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد باپ پارٹی کے ایک اور سابق وفاقی وزیر و دفاعی پیداوار سردار اسرار ترین نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں