ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ عہدے سے مستعفی پارٹی قیادت کی ہدایات پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں

اسلام آباد

ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ عہدے سے مستعفی

پارٹی قیادت کی ہدایات پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں
عامر فدا پراچہ

8 فروری کے انتخابات میں پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لے رہا ہوں ‘
عامر فدا پراچہ

بطور ایم ڈی پاکستان بیت المال عوام کی خدمت پر فخر ہے ‘عامر فدا پراچا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں