گوجرانوالہ/آگ لگ گئی
کالج روڈ پر گیس لیکج کے باعث کمرے میں آگ لگ گئی
آگ کی زد میں آکر تین بچے ذخمی ہو گئے
ذخمیوں میں 11سالہ معاز،9سالہ منسا اور 13سالہ محمد علی شامل ہیں
دوبچوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ ایک بچے کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ریسکیو
حادثہ گیس لیکج کے باعث آگ لگنے سے پیش آیا۔ریسکیو ذرائع