لاہور میں 4 افراد کے قتل گزشتہ رات شادی کی تقریب سے واپس جارہے تھے سابق داماد سلمان نے فائرنگ کی

لاہور تھانہ باغبانپورہ حدود میں چار افراد کے قتل کا معاملہ

لاہور پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

لاہور مقدمہ پولیس مقتولین عزیز فاروق کی مدعیت میں درج کیا

لاہور گزشتہ رات شادی کی تقریب سے واپس جارہے تھے

لاہور سابق داما سلمان اور تین نامعلوم موٹر سائیکل پر آئے

لاہور ملزم سلمان نے گاڑی پر فائرنگ کردی

لاہور ملزم کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک تین شدید زخمی ہوئے ایف آئی آر

لاہور ملزمان فائرنگ کرتے موقع سے فرار ہوگئے ایف آئی آر

لاہور مقتولین میں عبداللہ ۔محبوب۔ کرن اور طبیہ شامل ایف آئی آر

لاہور ملزمان کی فائرنگ سے فرح ۔تاج بی بی اور بچی مناحل زخمی ہوئے

واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی

لاہور ملزم سلمان کو فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے فوٹیج

لاہور پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کا عمل شروع کردیا

لاہور مقتولین کی ڈیڈ باڈیز میو اسپتال مردہ خانہ موجود

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا باغبانپورہ میں شادی ہال کے باہر فائرنگ کے واقعہ کے نتیجے میں 4 افراد کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعہ کا نوٹس

انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا مقتولین کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت

متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ محسن نقوی

وزیراعلیٰ محسن نقوی کی واقعہ میں زخمیوں کو بہترین علاج معالجہ کی سہولتیں مہیا کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا شادی ہالز میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں