کراچی:شاہ لطیف کے علاقے میں خوشیاں غم میں تبدیل
شاہ لطیف کے علاقے میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ
ہوائی فائرنگ سے سات سالہ بچہ جانبحق
بچے کی شناخت احمد رضا کے نام سے ہوئی ہے
پولیس حکام کی جانب سے ہوائی فائرنگ پر کرنے پر سخت احکامات بھی جاری کیے ہوۓ
احکامات کے باوجود شہری خلاف ورزی کرتے دکھائی دے رہے ہیں
فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری بھی شاہ لطیف ٹاؤن پہنچ گئی ہے
علاقہ مکینوں نے دو افراد کو پولیس کے حوالے کردیا ہے
زیر حراست افراد پر ہوائی فائرنگ کا الزام ہےلاش کو ضابطے کی کاروائی کےلیے جناح اسپتال منتقل کردیاگیا ہے
کراچی میں پیر سرہندی گوٹھ میں شادی میں فائرنگ 7 سالہ بچہ جاں بحق، پولیس نے 2 ملزموں کو حراست میں لے لیا،پولیس
تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے پیر سرہندی گوٹھ میں شادی میں فائرنگ کا واقعہ، پولیس
ہوائی فائرنگ سے سات سالہ بچہ احمد رضا جاں بحق،پولیس
ایس ایس پی ملیر طارق الہی مستوئی کی ہدایت پر تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی بھاری نفری فوری طور پر موقع پر پہنچی اور دو ملزمان ظہیر اور عدنان کو حراست میں لے لیا،پولیس
مزید تفتیش جاری ہے،پولیس