سی ٹی ڈی کی منگھوپیر روڈ پر کارروائی، متحدہ لندن کا اہم دہشتگرد گرفتار
گرفتار دہشتگرد آصف بھایا سے اسلحہ برآمد،مقدمہ درج
متحدہ لندن کا دہشتگرد دہشتگردی ،قتل اور اقدام قتل سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب تھا
سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کے مقدمات میں مفرورواشتھاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں