بھوآنہ میں اسلام آباد میں ڈاکؤوں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل کی بیٹے سمیت شہادت کی نماز جنازہ ادا نماز جنازہ میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد شریک

بھوآنہ موضع عدلانہ اسلام آباد میں ڈاکؤوں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل کی بیٹے سمیت شہادت کا واقعہ

بھوآنہ ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف جپہ بیٹے ذیشان اشرف کی نماز جنازہ ادا کی

بھوآنہ نماز جنازہ میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد شریک

بھوآنہ باپ بیٹے کی میتیں آبائی گاؤں پہنچنے پر کہرام مچ گیا ہر آنکھ اشکبار

بھوآنہ مرحومین کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں کر دی

بھوآنہ موضع عدلانہ اسلام آباد میں ڈاکؤوں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل کی بیٹے سمیت شہادت کا واقعہ ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف جپہ اور بیٹے ذیشان اشرف کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے نماز جنازہ میں ڈی پی او چنیوٹ عبداللہ احمد ڈی ایس پی شاہد علی گجر سمیت پولیس افسران اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد شریک ہوئی ہے باپ بیٹے کی میتیں آبائی گاؤں پہنچنے پر کہرام مچ گیا ہر آنکھ اشکبار نظر آئی


اسلام آباد میں ڈاکو دن دیہاڑے شہریوں کو لوٹ کر گولیاں مار رہے ہیں شہر میں بڑے بڑے ناکے شہریوں کو آئے روز ذلیل و خوار کرتے ہیں لیکن ان چوروں ڈاکوؤں کو چیک نہیں کرتے اور سیاسی بنیادوں پر تعینات افسروں کو ہٹایا بھی نہیں جاسکتا۔ عوام چوروں لٹیروں کے رحم و کرم پر ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں