اسلام آباد:
ائی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کا سیکٹر جی 14 میں پولیس سروس سنٹر کا افتتاح
پولیس سروس سنٹر جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ہے
اس سہولت سنٹر پر کریکٹرسرٹیفکیٹ، جنرل پولیس ویرہفکیشن، گمشدگی رپورٹ، کرایہ داروں کی رجسٹریشن، فارن رجسٹریشن، سرونٹ رجسٹریشن،
والنٹئر رجسٹریشن، گاڑیوں کی رجسٹریشن، ایف آئی آر کی کاپی، بچوں کی گمشدگی رپورٹ شامل ہیں،
ابھی تک ایک لاکھ 18ہزار لوگوں کو پولیس سروس سنٹرز سے استفادہ حاصل کرچکے ہیں
موبائل سروس سنٹر سے 2000 لوگوں سہولیات فراہم کرچکا ہے
حال ہی میں تھانہ کلچر کی تبدیلی کے لیے اقدامات اٹھائے گئے ہیں آئی جی اسلام آباد
پولیس گایئڈز کی تعیناتی،ای چوکی، ایف آئی آر ایس ایم ایس الرٹ سسٹم جیسے اقدامات کیے گئے، آئی جی اسلام آباد
مختلف زونز میں مزید پولیس سروس سنٹر پایہ تکمیل تک پہنچائے جارہے ہیں، آئی جی اسلام آباد
جن سے شہری بہت جلد استفادہ حاصل کر سکیں گے، آئی جی اسلام آباد
سروس سنٹر میں تعینات عملہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئے ، آئی جی
شہریوں کی شکایات توجہ سے سنتے ہوئے فوری طور پر ازالہ کریں، آئی جی اسلام آباد
تمام شہری ہمارے لیے قابل احترام ہیں، ان کی خدمت کرنا ہمارا اولین فرض ہے، آئی جی اسلام آباد