جھل مگسی میں ہونے والے ڈیزرٹ کار ریلی فائنل کےمقابلے کے دوران سات سالہ بچہ ٹریک پر ریسلر گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا

جھل مگسی میں ہونے والے ڈیزرٹ کار ریلی فائنل کےمقابلے کے دوران سات سالہ بچہ ٹریک پر
ریسلر گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا

ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی جھل مگسی کے شروعاتی پوائنٹ کے قریب واقعہ پیش آیا

سات سالہ گل حسن ولد سبزل مجیدانی اتفاق سے اچانک ٹریک پر آگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں