کراچی:قائد آباد مرغی خانہ، عائشہ مسجد کے قریب ڈاکوئوں کی لوٹ مار
کراچی:لوٹ مار کی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان نادر زخمی ہوگیا
کراچی:لوٹ مار کے دوران پولیس بھی پہنچ گئی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم بھی زخمی ہوگیا
کراچی:زخمی ملزم کی شناخت ندیم کے نام سے ہوئی ہے، ریسکیو
کراچی:دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو