شیئر کریں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب وکیل سید افضل حسین نقوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا admin دسمبر 15, 2023December 15, 2023 0 تبصرے Post Views: 173 اڈیالہ روڈ رخشندہ مسجد سامنے نامعلوم مسلع افراد نے سید افضل حسین نقوی نامی وکیل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہوگئے