بزرگ صحافی پاکستان ٹائمز کے سابق سب ایڈیٹر دی فیض کے ایڈیٹر نامور مترجم دانشور محقق۔ادیب آئی یو جرال وفات پا گئے

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
بزرگ صحافی
بزرگ صحافی پاکستان ٹائمز کے سابق سب ایڈیٹر دی فیض کے ایڈیٹر نامور مترجم دانشور محقق۔ادیب آئی یو جرال انعام اللہ جرال طویل علالت کے بعد وفات پا گے انا اللہ و انا الیہ راجعون۔ نمازہ جنازہ گلزار قبرستانمیرپور میں ادا کی گئی
جرال صاحب نے اپنی زندگی میں ایک درجن سے زائڈ کتب تالیف و تصنیف کیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں