ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس لائنز پر حملہ* ۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے موثر جواب ۔ فائرنگ کے تبادلہ میں تین دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

*ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس لائنز پر حملہ*

۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے موثر جواب

۔ فائرنگ کے تبادلہ میں تین دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

۔ دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں تین پولیس جوان شہید۔ جبکہ تین جوان زخمی ہیں۔

۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کلیئرنس آپریشن جاری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں