میرواہ کینال سے بغیر سر ملنے والی لاش معاملہ
کوٹ ڈیجی پولیس نے شمن برڑو کے قاتل گرفتار کر لئے شمن برڑو کی لاش تعلقہ میرواہ سے میرواہ کینال سے بغیر سر کے ملی تھی جس کی شناخت شمن کے نام سے ہوی تھی شمن کا بلائینڈ قتل تھا کوٹ ڈیجی پولیس نے بڑی کوششوں سے قاتل گرفتار کر لئے ہیں مقدمہ درج کر لیا ہے اے ایس پی خیرپور فراز میتلو کا پریس کانفرنس میں اظہار
کچھ دن قبل میرواہ کینال سے سر کٹے ملنی والی لاش کی شناخت شمن برڑو کے نام سے ہوی کوٹ ڈیجی پولیس نے کافی تفشیش کے بعد شمن کے قاتل گرفتار کر لئے گرفتار ملزم اشفاق تھیبو نے پولیس کو بتایا کے متقول شمن برڑو دوستی رکھنے اور جنسی تعلقات پر مجبور کرتا تھا جس کے بعد دوستوں سے مل کر شمن کو کلھاڑیوں سے وار کر قتل کیا اور لاش میراواہ کینال میں بھا دیا قتل کرنے میں شہباز ڈنو شیخ ِ اور محمد اسماعیل ہمراہ تھے اے ایس پی فراز میتلو نے میڈیا کو بتایا کے قاتل مقتول فیملی کے ساتھ مل کر قاتل ڈھونڈنے کا ڈراما کر رہے تھے ٹیکنیکل طریقی سے قاتلوں تک پہچ کر قاتل گرفتار گئے ہیں اور جس کلھاڑی سے قتل کیا گیا یے وہ بھی برآمد کی گئی ہے ایک ملزم ابھی جو نامینیٹ ہے ایک نا معلوم جو فرار ہیں انہیں بھی جلدی گرفتار کر لیا جائیگا ایے ایس پی فراز میتلو کی جانب سے بلائینڈ قتل تک پہچنے پر کوٹ ڈیجی پولیس کو شاباش دی