نوشہروفیروز کے علاقے خانواہن کے گائوں کوڑو سہتو میں روہڑی کینال سے نکلنے والی نہر سے انڈس ڈولفن مچھلی برآمد گائوں والوں کی طرف سے محکمہ جنگلی حیات کو اطلاع دی گئی جس پر محکمہ جنگلی حیات کی ٹیم غلام مرتضی خشک شمس دین زوہیب خشک و دیگر نے انڈس ڈولفن مچھلی کو نہر سے باحفاظت نکال کر دریائے سندھ میں چھوڑنے کے لئے روانہ