عدت میں نکاح کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے 18 دسمبر کو عمران خان کو اسلام آباد سیشن کورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی بشری بی بی کو آئندہ سماعتوں پر حاضری یقینی بنانے کے لیے پچاس ہزار روپے ہے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔۔۔ اب ہو گا کیا ؟ 18 دسمبر کو اڈیالہ جیل سپریڈنٹ کا خط آئے گا سیکورٹی مسائل کی وجہ پیش نہیں کر سکتے کمپلینٹ جیل سماعت کی درخواست ڈال دیں گے جج صاحب منظور کرکے اپنے روٹین کے کیس چھوڑ کے پھر جیل جایا کریں گے