نوشہرہ ورکاں کے علاقہ ڈیرہ شاہ جمال میں گذشتہ روز اغواء ہونے والے سرکاری سکول ٹیچر کی لاش کھیتوں سے برآمد ہو گئ ، مقتول کو سر میں گولی مار کے قتل کیا

نوشہرہ ورکاں کے علاقہ ڈیرہ شاہ جمال میں گذشتہ روز اغواء ہونے والے سرکاری سکول ٹیچر کی لاش کھیتوں سے برآمد ہو گئ ، مقتول کو سر میں گولی مار کے قتل کیا گیا ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیااور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا خرم کے اغواہ کے بعد قتل کی خبر سن کر علاقے کی فضا سو گوار ہے
نوشہرہ ورکاں کے علاقہ ڈیرہ شاہ جمال میں گذشتہ روز اغواء ہونے والے سرکاری سکول ٹیچر کی لاش کھیتوں سے برآمد ہو گئ ، مقتول کو سر میں گولی مار کے قتل کیا گیا ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا خرم نامی سکول ٹیچر گھر سے سکول پڑھانے گیا لیکن واپس نہ آیا، پولیس نے اغواء ہونے والے سکول ٹیچر کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر لیا تھا، ڈی ایس پی نوشہرہ ورکاں کا کہنا ہے واقع کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں جلد حقائق منظر عام پر لائیں گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں