چکوال / ڈیم حادثہ بریکنگ
تلہ گنگ کے علاقہ بھلو مار ڈیم میں ایک خاتون اپنے دو کمسن بچوں کے ساتھ ڈیم میں ڈوب کر جانبحق، ریسکیو ذرائع
خاتون اپنے دو بچوں جن میں ایک اڑھائی سالہ بیٹا اور بیٹی شامل ہے ڈیم میں ڈوب گئے ،
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈیز نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ،
خاتون اور اسکے کمسن بچے کی نعشیں ڈیم سے نکال لی گئی جبکہ بچی کی ڈیڈ باڈی کی تلاش جاری ہے ،