ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل کوئٹہ کی بڑی کارروائی انسانی سمگلر کومجتبی کو کوئٹہ سے گرفتار ملزم شہری کو بیرون ملک آسٹریلیا بھجوانے کے نام پر 35 لاکھ روپے ہتھیاکرآسٹریلیا کا جعلی ویزا دیا

ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل کوئٹہ کی بڑی کارروائی

ڈائریکٹر بلوچستان زون عمران محمود کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کی گرفتاری کے لئے کریک ڈاون جاری

ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ کے احکامات پر چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا۔

ملزم مجتبی کو کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا

گرفتار ملزم انسانی سمگلنگ کے گھناونے جرم میں ملوث تھا

ملزم بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے وصول کر رہا تھا

ملزم نے سادہ لوح شہری کو بیرون ملک آسٹریلیا بھجوانے کے نام پر 35 لاکھ روپے ہتھیائے

ملزم نے پیسے وصول کر کے شہری کو آسٹریلیا کا جعلی ویزا دیا

چھاپہ مار ٹیم میں ایس ایچ او راجہ شہزاد محمود اور کانسٹیبل رضا شامل

ملزم نے بغیر لائسنس کے سادہ لوح شہریوں سے پاسپورٹس وصول کئے

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں