تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کرکے کوٹ لکھپت جیل 30 دن کے لئے بند

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کرکے کوٹ لکھپت جیل 30 دن کے لئے بند
شیر افضل مروت لوگوں کو اکٹھا کرکے سرکاری بلڈنگز پر حملہ کرسکتے،ایس پی سول لائن اور ڈی اے بی کی رپورٹ پر DC لاہور نے شیر افضل مروت کی 30 دن کی نظر بندی کے ارڈر جاری کئِے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں