قصور میں دوران ڈکیتی ایک ڈاکو جاں بحق 5 نامعلوم مسلح ڈاکو ڈکیتی کیلئےداخل ہوئے توگاؤں والوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہو گیا،

قصور میں دوران ڈکیتی ایک ڈاکو جاں بحق
5 نامعلوم مسلح ڈاکو ڈکیتی کیلئےداخل ہوئے توگاؤں والوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہو گیا،

چونیاں/دوران ڈکیتی ایک ڈاکو جاں بحق

چونیاں تھانہ صدر کے گاؤں نظام پورہ میں اکبر نامی شہری کے گھر ڈکیتی کی واردات،پولیس

چونیاں پانچ نامعلوم مسلح ڈاکو ڈکیتی کی نیت سے گھر میں داخل ہوئے توگاؤں والوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہو گیا،پولیس

چونیاں ڈاکوؤں کی اپنی ہی فائرنگ سےانکا ایک ساتھی فائر لگنے سے جاں بحق ہو گیا،پولیس

چونیاں 15 کی کال پر ڈی ایس پی چونیاں زاہد انور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے،پولیس

چونیاں مرنے والے ڈاکو کی تاحال شناخت نہیں ہوئی فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لئیے علاقہ کا سرچ آپریشن جاری ہے ،ڈی ایس پی چونیاں

چونیاں جانبحق ڈاکو سے ایک پسٹل،موبائل وغیرہ برآمد ہوا ہے،لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئیے ٹی ایچ کیو منتقل کیا جا رہا ہے،ڈی ایس پی چونیاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں