98

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ملک احمد خاں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ملک احمد خاں کو 3 روز قبل بخار اور گلے میں درد کی شکایت تھی۔

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ملک احمد خاں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

ملک احمد خاں کو 3 روز قبل بخار اور گلے میں درد کی شکایت تھی۔

ڈاکٹرز کی ہدایت پر سابق ترجمان حکومت پنجاب ملک احمد خاں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا۔

گزشتہ رات ان کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آگئی

ملک احمد خاں نے گھر پر ہی قرنطینہ کر لیا۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں