نوشہرہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

نوشہرہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
تحصیل پبی ارنڈوں خوڑ جلوزی سے ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو *بلٹ انجری* کی کال موصول ہوئی۔۔

ایمرجنسی کال موصول ہونے کے بعد ریسکیو سٹیشن 44 سے میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گۓ۔۔۔
اطلاعات کے مطابق نا معلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق۔۔
سبحان اللّه ولد زاہد اللّه عمر سكنہ وزیر گڑھی میرہ اور عرش اللّه سكنہ زاہد اللّه وزیر گڑھی میرہ گولی لگنے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق۔۔۔۔۔
ریسکیو نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم کی جانب سے دونوں جاں بحق افرد پبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹر نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں