کوئٹہ،پی ٹی آئی رکن خدیجہ شاہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا

کوئٹہ،پی ٹی آئی رکن خدیجہ شاہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا

کوئٹہ،انسداد دہشتگردی (اے ٹی سی )عدالت کے جج جناب سعادت بازئی نے سماعت کی

کوئٹہ،سماعت کے دوران پولیس کی پی ٹی آئی رکن خدیجہ شاہ کی عدالت سے14روزہ ریمانڈ کی استدعا

کوئٹہ، کس وجہ سے 14 روزہ ریمانڈ چاہئیے،تفتیشی افسر سے عدالت کااستفسار

کوئٹہ،خدیجہ شاہ پرالزام ہے،واٹس ایپ کے ذریعے اشتعال دلوایا،موبائل کافرانزک کروانا ہے،تفتیشی افسر

کوئٹہ،خدیجہ شاہ کے وکیل اقبال شاہ کااپنی موکلہ کے دوہفتے کے ریمانڈ پراعتراض

کوئٹہ،6 ماہ بعد پولیس کوموبائل فون فرانزک کرنے کا خیال کیسے آیا ہے،وکیل خدیجہ شاہ

کوئٹہ،عدالت نے دلائل سننے کے بعد خدیجہ شاہ کو3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں