سیالکوٹ: تھانہ صدر کے علاقہ میں پولیس کے زیر سایہ سرعام فائرنگ ملزمان سرعام روڈ پر جدید اسلحہ سے فائرنگ کرتے رہے ملزمان نے شادی کی تقریب کو پولیس کے آشیرباد سے میدان جنگ بنائے رکھا فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے پولیس ملازمین ملزمان کو پروٹوکول دیتے رہے
جدید آٹومیٹک اسلحہ سے مسلسل فائرنگ سے علاقے میں شدید خوف و ہراس علاقہ مکینوں کا ملزمان کیخلاف کاروائی کا شدید مطالبہ
متعلقہ ایس ایچ او کیخلاف کارروائی کی جائے ۔علاقہ مکین سیالکوٹ پولیس موقع پر پہنچ گئی
فائرنگ میں ملوث ملزمان کیخلاف بلاتفریق کاروائی کی جائے گی. ترجمان پولیس