ٹوبہ ٹیک سنگھ :ہیرا کالونی میں چار افراد کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا مقتولین میں میاں بیوی بیٹا اور نانی شامل
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے محلہ ہیرا کالونی میں گھر میں سوے ہوے چار افراد کو گولیاں مار کر بے دردی سے قتل کردیا گیا پولیس ترجمان کے مطابق چاروں افراد کو گولیاں مار کر بے دردی سے قتل کیا ۔ قتل ہونے والوں میں میاں بیوی تین سالہ بیٹا اور اس کی نانی شامل ہے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ گی ہے ۔ مقتولین میں عبد القادر، فرحت بی بی، تین سالہ بچہ نین طاہر، اور نامعلوم خاتون شامل ہیں ۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کےلیے ٹیم تشکیل دے دی گی ہے .