سعودی کمپنی آرامکو نےپاکستانی گیس اینڈ آئل کمپنی کے چالیس فیصد شیئر خرید لیے، دونوں کمپنیوں کے مابین معاہدے پر دستخط سعودی عرب میں کیے گئے،اعلامیہ

سعودی کمپنی آرامکو نےپاکستانی گیس اینڈ آئل کمپنی کے چالیس فیصد شیئر خرید لیے،مشترکہ اعلامیہ

دونوں کمپنیوں کے مابین معاہدے پر دستخط سعودی عرب میں کیے گئے،اعلامیہ

معاہدے کے تحت سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد حصص خریدیں ہیں اعلامیہ

آرامکو کو پاکستان میں اپنی مصنوعات متعارف کرانے کیلئے مزید مواقع ملیں گے، اعلامیہ

گیس اینڈ آئل کمپنی پاکستان میں تیل، لبریکنٹس کا کاروبار کرتی ہے۔اعلامیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں