ڈیرہ اسماعیل درابن کلاچی خودکش حملہ
مختلف ذرائع کے مطابق اب تک 19 جوان شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حملہ میں 5 خودکش تھے ایک نے دروازہ سے گاڑی ٹکرائی اور باقی 4 فائرنگ کر کے کمپاونڈ میں داخل ہوئے تمام زخمیوں اور شہداء کو سی ایم ایچ منتقل کردیئے ہیں۔ دوسرے واقعہ میں کلاچی میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک اہلکار شہید ہوا
