ڈی آئی خان کے قریب درابن نامی علاقے میں پولیس چوکی پر حملہ کم از کم 3 اہلکار ہلاک متعدد زخمی

ڈی آئی خان کے قریب درابن نامی علاقے میں پولیس چوکی پر حملہ کم از کم 3 اہلکار ہلاک متعدد زخمی

حملہ آوروں نے پولیس چوکی کو خودکش گاڑئ سے نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ کردی : مقامی ذرائع

حملے کی ذمہ داری تحریک جہا د پاکستان (TJP) نے قبول کر لی

تحریک جہا د پاکستان نے خودکش حملے کی تصدیق کرتے ہوئے حملہ آور کی شناخت مولوی حسن گنڈا پور کے نام سے ظاہر کی ہے

پولیس سٹیشن پر حملہ کرنے والے تمام حملہ آور ہلاک کر دئے گئے ہیں اور اب سرچ اپریشن جاری ہے : سیکورٹی ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں