اوکاڑہ تھانہ راوی کے علاقہ کوہلہ میں اوباش کی دو بچوں کیساتھ جنسی زیادتی۔
اوکاڑہ ملزم عامر کیجانب سے 8 سالہ رضوان اور 7 سالہ رحمن کیساتھ فصل مکئی میں زبردستی زیادتی۔
اوکاڑہ زیادتی کا نشانہ بننے والے دونوں بچے آپس میں کزن ہیں۔متن
اوکاڑہ ملزم کیجانب سے دونوں بچوں کو کبوتر دینے کے بہانے فصل مکئی میں لیجا کر زیادتی۔
اوکاڑہ بچوں کے شور پر علاقہ مکین موقع پر پہنچ گئے ملزم فرار۔متن
اوکاڑہ ملزم موقع سے فرار پروین بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج دونوں بچوں کو میڈیکل کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اوکاڑہ متاثرہ بچوں کی فیملی کیجانب سے واقعہ پر نگران وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔