سی ڈی پنجاب نے انٹیلیجنس بیسڈ اپریشنز کے دوران نو خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا

سی ڈی پنجاب نے انٹیلیجنس بیسڈ اپریشنز کے دوران نو خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا

تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد عبدالرحمن کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے

عبدالوحید تحریک طالبان پاکستان کے دہشت کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے

داعش کا دہشت گرد محمد عظیم ۔فیصل اباد سے گرفتار ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب

لشکر جنگوی کے دہشت گرد محمد زمان کو بہاولپور سے گرفتار کیا گیا ہے

لشکر جھنگوی کے دہشت گرد محمد سفیان کو بہاول نگر سے سپاہ صحابہ پاکستان کے دہشت گرد محمد صدیق کو بہاولپور سے سپاہہ۔ صحابہ پاکستان کے دہشت گرد محمد سجاد کو سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا ہے

القاعدہ کے دہشت گرد عمران علی کو گجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی

لشکر جنگوی کے دہشت گرد عمر فاروق کو حافظ اباد سے گرفتار کیا گیا ہے

گرفتار دہشت گردوں کے خلاف آٹھ ایف ائی آرز درج کروائی گئ ہیں

گرفتار دہشت گردوں سے 5008 گرام بارودی مواد دو ہینڈ گرنیڈ اور بہت سا ممنوعہ۔ مواد پکڑا گیا ہے

علاقائی پولیس کے تعاون سے 314 کومبنگ اپریشن کیے گئے جس میں سے 12893 افراد کو چیک کیا گیا 48 کے خلاف ایف ائی ار درج کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں