رواں سال 1 کروڑ 57 لاکھ سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیاسب سے زیادہ سیاح ناران کاغان گئے

خیبرپختونخوا/سیاحتی مقامات پر رش

11 دسمبر پہاڑوں کا عالمی دن، سیاحوں نے خیبرپختونخواہ کے پہاڑوں کا رخ کر لیا
خیبرپختونخوا میں ریکارڈ سیاحوں کی آمد، محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا

پشاور:یکم جنوری 2023 سے 10 دسمبر تک 1 کروڑ 57 لاکھ سیاحوں کی ریکارڈ آمد ہوئی، محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ جاری
سب سے زیادہ سیاحوں نے وادی ناران کاغان کا رخ کیا، محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا رپورٹوادی ناران میں 47 لاکھ، گلیات میں 57 لاکھ سے زائد سیاح آئے، رپورٹ
مالم جبہ میں 33 لاکھ، دیر اپر میں 13 لاکھ سیاحوں نے سیروتفریح کی۔

پشاور:وادی چترال میں سب سے زیادہ غیر ملکی سیاح ریکارڈ کئے گئے، رپورٹ
سیاحوں کا ڈیٹا محکمہ سیاحت کے زیرنگرانی کائیٹ پراجیکٹ میں ریکارڈ کیا گیا یے، محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا
ملک کی پہلی ٹورازم ہیلپ لائن 1422 سیاحوں کیلئے 24/7 فعال ہے، محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں