بدنام زمانہ شراب فروش ندیم جٹ گرفتار ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں امپورٹڈ ڈ شراب برآمد

گوجرانوالہ
تھانہ اروپ کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی. بدنام زمانہ شراب فروش ندیم جٹ گرفتار
ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں امپورٹڈ ڈ شراب برآمد ۔ مقدمہ درج
پولیس کے مطابق ملزم یہ شراب 25 دسمبر اور نیو ائیر پر فروحت کرنے کے لئے سٹاک کر رہا تھا۔

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں بے۔سی پی او محمد ایاز سلیم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں