شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کو دیوالیہ قرار دینے کی سازش کے مرکزی کردار شوکت ترین سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوکر پتلی گلی سے نکل گئے

*شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔*

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نےسابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کاسینیٹ کی رکنیت سےاستعفیٰ منظور کر لیا۔

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچ گئے جہاں پر شوکت ترین نے ان سے ملاقات کی۔

شوکت ترین نے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں