حکومتی احکامات کے مطابق وقت کی پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے 04 شادی ہال مالکان گرفتار
گلشن راوی پولیس کی کارروائی
ایس ایچ او گلشن راوی دلاور بھٹہ و پولیس ٹیم نے کارروائی کی
لیٹ نائٹ شادی کے پروگرام کروانے والے 04 شادی ہال مالکان گرفتار۔ایس پی احمد زنیر چیمہ
ایوان عروسی ہال۔آقا میرج ہال۔ملن شادی ہال۔اکبر اعظم میرج پیلس ہال میں وقت کی پابندی کی خلاف ورزی ہوئی
04 شادی ہال مالکان اویس۔فخر۔نسیم۔شہریار گرفتار۔ایس پی احمد زنیر چیمہ
ملزمان کے خلاف میرج ایکٹ 2016 کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت مقدمات درج۔ایس پی اقبال ٹاؤن
حکومتی احکامات پر من وعن عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ایس پی اقبال ٹاؤن احمد زنیر چیمہ