ھری پور جعلی ایس ایچ او بن کر شہریوں کو لوٹنے والی گینگ کے دو ملزمان گرفتار،گینگ میں ایک خاتون بھی شامل، ھری پور جعلی ایس ایچ او بن کر شہریوں کو لوٹنے والاریٹائرڈ پولیس سب انسپکٹر نواز تھانہ ٹی آئی پی پولیس نےگرفتار کر لیا

ھری پور جعلی ایس ایچ او بن کر شہریوں کو لوٹنے والی گینگ کے دو ملزمان گرفتار،گینگ میں ایک خاتون بھی شامل، ھری پور جعلی ایس ایچ او بن کر شہریوں کو لوٹنے والاریٹائرڈ پولیس سب انسپکٹر نواز
تھانہ ٹی آئی پی پولیس نےگرفتار کر لیا
نواز نامی شخص جو کہ ہری پور سریا گاؤں کا رہائشی ہے گزشتہ دنوں سے لوگوں کو ایڈیشنل ایس ایچ او بن کر لوٹنے میں مصروف تھا یہ شخص سندھ پولیس میں بھرتی ہوا اس کے بعد سفارش کروا کر
کے پی کے پولیس میں ایا گزشتہ کچھ سال پہلے تھانہ خان پور سے یہ ریٹائرڈ ہو گیا تھا ، ریٹائرمنٹ کے بعد اس نے اپنا ڈکیت گروہ بنا کر جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے ان لوگوں نے اس لڑکی کے ذریعے نوجوانوں کو پھنسا کر واقع مکان عزیز آباد بلاتے اور ان پر جعلی پولیس کی ریڈ ڈالتے اور پیسے لے کر چھوڑ دیتے ، پولیس کے مطابق یہ ڈکیت گروہ وارداتوں میں ایک کرولا گاڑی نمبر نامعلوم اور سرکاری وائرلیس و کلاشنکوف ڈکیتی میں استعمال کرتے تھےاس سے قبل ان لوگوں نے چیچیاں انٹر چینج اور بائی پاس اور محلہ عزیز آباد میں وارداتیں کر چکے ہیں ، ان کے خلاف تھانہ کوٹ نجیب اللہ میں اس گینگ کے خلاف درخواستیں موصول ہوئیں تھی ، ڈی پی او محمد عمر خان کی ھدایت پر تھانہ ٹی آئی پی کےایس ایچ او پھل بیدار خان نے مخبر کی اطلاع پر ملزمان محمد نواز،اور اسکا ساتھی گرفتارکرلیا اور مقدمہ درج کرکے تفتیش اور گرو کے دیگر ملزمان کی تلاش شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں