اسلام آباد خواتین ورکرز کے لئے مشکل شہر بنتا جا رہا ہے اسلام آباد میں ٹیلن نیوز چینل کی خاتون اینکر سلمی کوثر سے میلوڈی میں چند اوباش نوجوانوں نے بد تمیزی کی ارمور گاڑی کی چابی لیکر فرار ہوگئے

اسلام آباد خواتین ورکرز کے لئے مشکل شہر بنتا جا رہا ہے اسلام آباد میں ٹیلن نیوز چینل کی خاتون اینکر سلمی کوثر سے میلوڈی میں چند اوباش نوجوانوں نے بد تمیزی کی ارمور گاڑی کی چابی لیکر فرار ہوگئے پولیس نے پرچہ درج کرلیا سلمی کوثر کے ہمراہ روف بزمی سمیت کئی ساتھی تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں