صادق آباد 8 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا واقعہ بچی گھر کے باہر کھیل رہی تھی ہمسایہ شخص نے چیز دلوانے کے بہانے کھیت میں لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنایا،

صادق آباد 8 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا افسوسناک واقعہ

والدہ کا کہنا ہے کہ بچی گھر کے باہر کھیل رہی تھی ہمسایہ شخص نے چیز دلوانے کے بہانے کماد کی فصل میں لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنایا،
پولیس کے مطابق بچی کو میڈیکل کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی،
ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہونے پر مقدمہ درج کرکے ملزم گرفتارکرلیا،
بچی سے جنسی زیادتی کا واقع تھانہ سٹی کے علاقے رضیہ ٹاؤن میں قبل پیش آیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں