کراچی کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن کے الیکشن کاشف ہاشمی صدر نائب صدر ندیم احمد سیکرٹری ریحان خان چشتی کامیاب

کراچی : کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن کے الیکشن کی گنتی مکمل

جرنسلٹ پینل نے سی آر اے کے الیکشن میں بڑی سیٹ پرکلین سویپ کرلیا

کاشف ہاشمی 92 ووٹ لے کر صدر سی آر اے منتخب

معراج اختر نے 67 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے

نائب صدر کی سیٹ کے لیے ندیم احمد 112 ووٹ سے کامیاب

سیکرٹری سی آر اے کی سیٹ ریحان خان چشتی نے 100 ووٹ لے کر کامیاب

جوائنٹ سیکرٹری کے لیے 81 ووٹ لے کر رجب علی کامیاب ہوگئے

خزانچی کی سیٹ 109 ووٹوں سے عاطف رضا کے نام

انفارمیشن سیکرٹری کے لیے اکرم قریشی101 ووٹ لے کرُکامیاب

ممبر گورننگ باڈی میں بھی جرنلسٹ پینل کامیاب

عباد عثمانی، اسد علی، اظفر وقاص،ندیم آرائیں ، کامران جلیل ، سالک شاہ اور صولت جعفری کامیاب

یونائیٹیڈ پینل میں صرف گورننگ باڈی کی صرف ایک سیٹ نکال سکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں