بالاچ قتل کیس، ایف آئی آر پر ڈیڈ لاک ختم: دو ہفتے سے زائد کا وقت گزرنے کے بعد تربت پولیس نے بالاچ قتل کیس میں CTD کے خلاف ایف آئی آر درج کردی۔

بالاچ قتل کیس، ایف آئی آر پر ڈیڈ لاک ختم: دو ہفتے سے زائد کا وقت گزرنے کے بعد تربت پولیس نے بالاچ قتل کیس میں آج محکمہ انسداد دہشتگردی (CTD) کے خلاف ایف آئی آر درج کردی۔ بلوچستان سے ایک سنئیر پولیس اہلکار نے بتایا کہ حکومت بلوچستان نے پولیس کو ایف آئی آر درج کرنے سے منع کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں