لیہ میں پولیس نے تشدد کرکے نوجوان کو ماردیا حالت غیر ہونے پر 8 ہزار لیکر نوجوان کو والد کے حوالے کیا عوام مشتعل پولیس افسران پہنچ گئے

لیہ:تھانہ فتح پور کی حدود میں مبینہ طور پر پولیس کی حراست میں نوجوان قتل ورثاء سراپا احتجاجورثاء کا تاج چوک فتح پور میں لاش رکھ کر ٹریفک بند کر کے احتجاجی مظاہرہ ایم ایم روڈ پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ایک ہفتہ قبل موٹر سائیکل چوری کے شبے میں 264 ٹی ڈی اے رہائشی نوید کو اٹھایا گیا۔ورثاء
24 سالہ نوید کو چوری کے ناجائز الزام میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔مظاہرینحالت خراب ہونے پر تفتیشی آفیسر نے 8000 روپے رشوت لے کر بیٹے کو چھوڑ دیا۔والد
میرے بیٹے کی موت کے ذمہ دار سب انسپکٹر مصطفی گرمانی اور سب انسپکٹر مظہر وڑائچ ہیں۔والد
مظاہرین کا ذمہ دار پولیس افسران کو معطل کرنے اور قتل کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبایس پی انویسٹیگیشن اور ڈی ایس پی سرکل کروڑ مذاکرات کے لئے موقع پر پہنچ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں