سندھ ہائیکورٹ
بانی پی ٹی آئی کے بیانات نشر کرنے پر پابندی کا معاملہ
عدالت نے پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی طاہر کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا
بانی پی ٹی آئی کے بیانات پر پابندی عائد کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، بیرسٹر علی طاہر
ہیمرا نے قانون سے تجاوز کرکے غیر قانونی طور پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا، بیرسٹر علی طاہر
پیمرا کی جانب سے جاری 4 دسمبر کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے، بیرسٹر علی طاہر
درخواست کی سماعت جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل سنگل رکنی بینچ نے کی