راولپنڈی میں مسلم لیگ نون کے ٹکٹوں کی تقسیم سے ناصر بٹ آئوٹ

راولپنڈی
راولپنڈی میں مسلم لیگ نون کے ٹکٹوں کی تقسیم سے ناصر بٹ آئوٹ حنیف عباسی نے ناصر بٹ کی موجودگی میں ٹکٹ لینے سے انکار کردیا

مسلم لیگ ن کا راولپنڈی سے ٹکٹوں کا حتمی فیصلہ کر لیا

این اے 57 سے قومی اسمبلی کی نشست پر بیرسٹر دانیال کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ، ذرائع

این اے 56 سے حنیف عباسی جبکہ این اے 55 سے ملک ابرار کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ

صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے راجہ حنیف، سجاد خان، شیخ ارسلان، ضیاء اللہ شاہ، اسامہ چوہدری اور ملک افتخار کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

پارلیمانی بورڈ کی تجاویز کی روشنی میں حتمی فیصلہ نواز شریف نے کیا، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں