سولنگی سے اسلام آباد سے جاتے ہی مبشر توقیر کے MD PTV لگنے کی راہ میں رکاوٹ ختم

انفارمیشن گروپ کےگریڈ 21 کے آفیسر سید مبشر توقیر 3 سال کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات تعینات،انکے پاس MDپی ٹی وی کا چارج بھی ہوگا،نوٹیفیکشن جاری

اس سے قبل مبشر توقیر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے الیکشن کمیشن کی منظوری سے ایم ڈی تعینات کیا تھا لیکن وفاقی کابینہ کے سمری جب وفاقی وزیر اور سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو بھجوائی گئی تو انہوں نے مبشر توقیر کی تعیناتی رکوانے کے لئے فواد حسن فواد کو استعمال کیا
مریم اورنگ نہیں چاہتیں تھیں کہ مبشر توقیر جیسا upright افسر پی ٹی وی میں دوبارہ آئے
سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد نے وہ رکاوٹ ختم کردی
مبشر توقیر کو تین سال کے لئے ایڈیشنل سیکرٹری تعینات کردیا گیا اب وہ بلحاظ عہدہ ایم ڈی پی ٹی وی بن سکتے ہیں
اس سے قبل سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 21 کے افسر ظہور احمد نے سیکرٹری اور ایم ڈی پی ٹی وی کے طور پر وزارت اور اس کے تمام اداروں کا بیڑہ غرق کردیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں