فیصل ٹرین کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق موٹرسائیکل سوار ٹریک کراس کرتے ہوئے ٹرین سے ٹکرا گئےتینوں افراد 2 سگے بھائی اور ایک کزن جاں بحق

فیصل ٹرین کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق
چک نمبر 281 ج۔ب پتھورانہ، جڑانوالہ تا ارکانہ روڈ، عینی شاہدین کے مطابق موٹرسائیکل سوار ٹریک کراس کرتے ہوئے ٹرین سے ٹکرا گئے
تینوں افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے
ہلاک ہونے والے دو سگے بھائی اور ایک کزن شامل ہے،

جڑانوالہ تھانہ روڑالہ روڈ کی حدود چکنمبر 281 گ ب پھاٹک کراس کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار ریل گاڑی کی زد میں آ گئے

دو بھائی اور ایک کزن موقع پر جاں بحق :جا بحق افراد کی شناخت خضر حیات،بلال،ساقب قوم سیال چکنمبر 280 گ ب سے ہوئی،ریسکیو ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں