علی پور:مشہور زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ملزمان کو 14 سال قید ملزمان نے گزشتہ سال فرسٹ ایئر کی طالبہ کو جنسی زیادتی کی دوران زیادتی ویڈیو بھی بناتے رہے ملزمان احمد اور عامر نے طالبہ مریم کو زبردستی ہوس کا نشانہ بنا

علی پور:مشہور زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ملزمان کو 14 سال قید ملزمان نے گزشتہ سال فرسٹ ایئر کی طالبہ کو جنسی زیادتی کی دوران زیادتی ویڈیو بھی بناتے رہے ملزمان احمد اور عامر نے طالبہ مریم کو زبردستی ہوس کا نشانہ بنایا ایڈیشنل سیشن جج ریاض افضل چھینہ نے ملزمان کے خلاف دلائل مکمل ہونے کے بعد سزا سنا دی آج کے فیصلے سے عوام کا عدالتوں پر اعتماد بحال ہوا ہے، کونسل مستغیث محسن غزلانی آج مجھے انصاف مل گیا عدالت کو خراج پیش کرتا ہوں، والد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں