کندھ کوٹ کے نواحی گاؤں میں پولیس مقابلہ،ایک پولیس اہلکار شہید,تین رینجر اہلکار زخمی،ترجمان سندھ پولیس

کندھ کوٹ کے نواحی گاؤں میں پولیس مقابلہ،ایک پولیس اہلکار شہید,تین رینجر اہلکار زخمی،ترجمان سندھ پولیس

آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے ڈی آئی جی لاڑکانہ کو ڈاکوؤں کےخلاف فی الفور ایکشن لینے کی ہدایات جاری کردیں،ترجمان سندھ پولیس

زخمی ہونیوالے پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں،آئی جی سندھ

تربیت یافتہ پولیس اہلکاروں پر مشتمل پولیس دستوں اور رینجرز سندھ کے باہم تعاون سے ڈاکوؤں کی بیخ کنی کو یقینی بنایا جایا،آئی جی سندھ

ڈی آئی جی لاڑکانہ کی رپورٹ کیمطابق کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع تھی

اطلاع پر فالو اپ ایکشن کے دوران پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کاروائی کی

میانی کے قریب مشترکہ آپریشن میں پولیس ہیڈکانسٹیبل شہید جبکہ تین رینجرز اہلکار زخمی ہوئے۔

ڈاکو فرار ہورہے تھے کی پولیس اور رینجر نے تعاقب کیا۔ڈی آئی جی لاڑکانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں