جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، شدید فائرنگ کے تبادلے میں چارسدہ کے 26 سالہ سپاہی احمد علی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید،،

جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، شدید فائرنگ کے تبادلے میں چارسدہ کے 26 سالہ سپاہی احمد علی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید،،

*آئی ایس پی آر کے مطابق* جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، شدید فائرنگ کے تبادلے میں چارسدہ کے 26 سالہ سپاہی احمد علی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے، علاقے میں ممکنہ طور پر پائے جانے والے دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لئے سینی ٹائزیشن آپریشن بھی کیا گیا، ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے پرعزم ہیں اور بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں