نوسر بازی کا شکار ہونے والی بھارتی ریاست ہریانہ کی سکھ فیملی کی چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان سے سول سیکرٹریٹ میں ملاقات۔

نوسر بازی کا شکار ہونے والی بھارتی ریاست ہریانہ کی سکھ فیملی کی چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان سے سول سیکرٹریٹ میں ملاقات۔

سکھ فیملی نے ملزمان کی جلد گرفتاری، رقم و مال مسروقہ کی برآمدگی پر پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

پنجاب حکومت نے جسطرح ہمارا خیال رکھا اسکی مثال نہیں ملتی، سکھ فیملی

سکھ فیملی کی پنجاب پولیس کی پیشہ وارانہ قابلیت کی تعریف۔

سکھ یاتری ہمارے مہمان ہیں، انکو تحفظ فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ چیف سیکرٹری

یقینی بنائیں گے مستقبل میں ایسا ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔ چیف سیکرٹری

سکھ برادری کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے ہر طرح کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔چیف سیکرٹری

خصوصی سیاحتی پیکج کے تحت سکھ یاتریوں کو رہائش، سفر اور سیکیورٹی کی سہولت مہیا کی جارہی ہے۔چیف سیکرٹری

پنجاب حکومت نے حال ہی میں سکھ یاترا بکنگ پورٹل کا آغاز کیا ہے۔چیف سیکرٹری

پورٹل کے ذریعے دنیا بھر سے سکھ یاتری آن لائن ہوٹل بکنگ، ٹرانسپورٹ اور سیکیورٹی حاصل کر سکتے ہیں۔چیف سیکرٹری

واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم جاری کیا تھا۔ ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی

پنجاب پولیس نے ملزمان کو صرف چار روزکے اندر کراچی سے گرفتار کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز

ملزمان کو ٹریس کرنے کیلئے سیف سٹی اتھارٹی اور پرائیویٹ سی سی ٹی وی کیمروں سے مدد لی گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز

                                     

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں